ہائبرڈ خطرات سے موثر طور پر نمٹنے کی ضرورت ہے: آرمی چیف
کراچی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈکوارٹرز کراچی اور خاتون پاکستان گرلز سکول کا دورہ کیا۔ شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات بھی کی۔کراچی کی ترقی کیلئے کور کی جانب سے سول انتظامیہ سے تعاون کی تعریف کی۔کہتےہیں موجودہ…