’میں یہ ذمہ داری نہیں لے سکتا‘ رکی پونٹنگ کا بھارت کو صاف انکار

نئی دہلی: آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان رکی پونٹنگ کی جانب سے بھارتی کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ پونٹنگ کے انکار کے بعد راہول ڈریوڈ کیساتھ رجوع کیا گیا۔  تفصیل کے مطابق…

ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کو بھارت پر برتری حاصل ہے مگر کیسے؟ بابراعظم کا دلچسپ انکشاف

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کھیلے گئے اپنے آخری تمام 10 میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے اور یہی وجہ ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کو…

لاہور ہائیکورٹ نے مسابقتی کمیشن کو شوگر ملوں پر جرمانہ عائد کرنے سے روک دیا

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے مسابقتی کمیشن کو شوگر ملوں پر جرمانہ عائد کرنے سے روکتے ہوئے وزارت قانون، مسابقتی کمیشن سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔  تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے مختلف شوگر ملوں کی…

قومی اسمبلی کی نشست این اے 133 لاہور پر ضمنی انتخاب 5 دسمبر کو ہو گا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءپرویز ملک کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 133 لاہور پر ضمنی انتخاب 5 دسمبر کو ہو گا۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق حلقہ این اے…

شوکت ترین وزیراعظم کے مشیر تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آبا: سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کو وزیراعظم پاکستان عمران خان کا مشیر مقرر کرتے ہوئے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔  وفاقی حکومت نے شوکت ترین کی بطور وفاقی وزیر مدت ختم ہونے پر انہیں مشیر بنانے کا فیصلہ کیا تھا۔ انہیں 6 ماہ…

ٹی 20 ورلڈکپ، قومی ٹیم آج ویسٹ انڈیز کیخلاف وارم اپ میچ کھیلے گی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں آج پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ پاکستان کے خلاف کھیلے گی جس کیلئے بھرپور تیاریاں کی گئی ہیں۔  تفصیل کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم آج ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے…

ٹی 20 ورلڈکپ، آج سری لنکا اور نمیبیا، آئرلینڈ اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

ابوظہبی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے ابتدائی راﺅنڈ میں آج سری لنکا اور نمیبیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جبکہ دوسرا میچ آئرلینڈ اور نیدرلینڈز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ سال 2014ءمیں ٹی 20 ورلڈ کپ میں فتح حاصل کرنے…

ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے شعیب ملک اور فخر زمان کی سکواڈ میں شمولیت کا فیصلہ کیسا ہے؟ وسیم خان نے بھی موقف…

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وسیم خان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ میں فخر زمان اور شعیب ملک کی واپسی کے فیصلے کو اچھا قرار دیا ہے۔  قذافی سٹیڈیم لاہور میں ویمن…

ٹی 20 ورلڈکپ، آئی سی سی کا کرکٹ میں پہلی مرتبہ ’بیٹ ٹریکنگ‘ ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا اعلان

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ’بیٹ ٹریکنگ‘ ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ میں مذکورہ ٹیکنالوجی کے استعمال سے دنیا بھر میں کرکٹ شائقین ’غیر معمولی‘ تجربے سے گزریں گے۔…

’حکومت پیٹرول کی قیمت 300 روپے اور ڈالر 250 روپے تک لے کر جائے گی‘ صوبائی وزیر کا خوفناک دعویٰ

کراچی: صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی کا کہنا ہے کہ لگتا ہے حکومت پیٹرول کی قیمتیں 250 سے300 روپے فی لٹر تک جبکہ ڈالر کی قیمت 250 روپے تک لے کر جائے گی۔  صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے دور حکومت کے دوران عالمی مارکیٹ میں تیل کی…