پوری قوم کو پتہ ہے ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں مل رہی،عوام لندن پلان کا پوسٹ مارٹم کریں گے:شعیب شاہین

110

راولپنڈی :پی ٹی آئی کے ترجمان شعیب شاہین کاکہنا ہےکہ  پوری قوم کو پتہ ہے ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں مل رہی،عوام لندن پلان کا پوسٹ مارٹم کرے گی۔پی ٹی آئی ترجمان شعیب شاہین نے  کہا کہ  پوری قوم کو پتہ ہے ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں مل رہی،عوام لندن پلان کا پوسٹ مارٹم کرے گی۔

یاد رکھیں جلد ان سب کی ضمانتیں ضبط ہوں گی لندن پلان کا عوام پوسٹ مارٹم کرے گی ۔مریم نواز کا اوکاڑہ میں ہونے والا جلسہ ناکام ترین جلسوں کے ریکارڈ تواڑ گیا۔عوام جانتے ہیں انتقام کی آگ میں یہ خود جلیں گے۔ان کامزید کہنا تھا کہ  جلد حق اور سچ کی جیت ہوگی اور ہم بھاری اکثریت سے حکومت بنائیں گے۔

 

تبصرے بند ہیں.