تیز رفتار بس ٹرک سے ٹکرا گئی، 12 افراد ہلاک عالمی خبریں On اکتوبر 15, 2023 58 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں مہاراشٹر:تیز رفتار بس ٹرک سے ٹکرا گئی۔بھارت میں تیز رفتار بس بے قابو ہو کر ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تیز رفتار بس کو حادثہ صبح کے وقت بھارتی ریاست مہارشٹرا کے سمردھی ایکسپریس وے پر پیش آیا۔ 58 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.