کوئٹہ:چمن بارڈر کراسنگ کے فرینڈ شپ گیٹ پر افغان اہلکاروں نے راہگیروں پراندھا دھند فائرنگ کردی ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کا واقعہ زیرو لائن پر واقع آؤٹ باؤنڈ گیٹ پر پیش آیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ سے 12 سالہ بچے سمیت 2 پاکستانی شہری شہید ہوگئے۔اس واقعہ پر پاک فوج کے جوانوں نے انتہائی تحمل کا مظاہرہ کیا ۔
تبصرے بند ہیں.