بجلی کے بھاری بلوں نے عوام کو خودکشیوں پر مجبور کر دیا

122

 

اسلام آباد: اسلام آبادمیں ایک بزرگ شہری نے بجلی کا بل دیکھنے کے بعد  اسلام آباد ایکسپریس پر بنے کھنہ پل سے نیچے چھلانگ لگا کرخود کشی کرلی ۔

 

ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں بے تحاشہ اضافے  پر شہری پریشان حال اور مشکلات کا شکار نظر آتے ہیں۔

 

اسلام آباد میں بجلی کا بل دیکھنے کے بعد ایک شہری نے پل سے چھلانگ لگا کر خواد کشی کر لی۔

 

اسلام آبا دپولیس کی جانب سے  افسوسناک واقعہ کو چھپانے کی کوشش کی گئی، پولیس حکام  نے بزرگ شہری کی خودکشی سے لاعلمی اظہار کردیا۔

تبصرے بند ہیں.