استنبول: مانچسٹرسٹی نے یوئیفا چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل پہلی بار اپنے نام کرلیا۔
استنبول میں کھیلے گئے فائنل میں فاتح ٹیم نے انٹرمیلان کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی۔ یوئیفا چیمپئنز لیگ کی تاریخ میں یہ مانچسٹر سٹی کا پہلا ٹائٹل ہے۔
The 2022/23 champions of Europe, Man City 🏆#UCLfinal pic.twitter.com/Hw32TLLpFM
— UEFA Champions League (@ChampionsLeague) June 10, 2023
ایونٹ میں کامیابی کے بعد مانچسٹرسٹی یوئیفا چیمپئنز لیگ جیتنے والی چوتھی انگلش ٹیم بن گئی۔مانچسٹر سٹی اس سیزن میں انگلش پریمیئر لیگ اور ایف اے کپ کی ٹرافی بھی اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی.
CHAMPIONS OF EUROPE!!! 🏆 pic.twitter.com/n8dXDvOZyp
— Manchester City (@ManCity) June 10, 2023
مانچسٹر یونائٹڈ کی جانب سے 1999 میں ایک ساتھ انگلش پریمیئر لیگ، ایف اے کپ اور چیمپئنز لیگ جیتنے کے بعد مانچسٹر سٹی تینوں ٹائٹل اپنے نام کرنے والی دوسری ٹیم بن گئی۔
تبصرے بند ہیں.