آج ڈالر کتنا مہنگا ہوا ؟

120

لاہور: انٹر بینک میں آج امریکی ڈالر44 پیسے مہنگا ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 285 روپے40 پیسے تھی ۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 96 پیسے پر بند ہوا تھا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 292 روپے میں فروخت ہوا۔

تبصرے بند ہیں.