براؤزنگ ٹیگ

Business

قومی بچت اسکیموں پر  شرح منافع میں کمی

اسلام آباد: قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے بری خبر آگئی ہے ،  مختلف منافع اسکیموں پر  شرح منافع میں کمی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فنانس ڈویژن کے سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے قومی بچت…

ڈالر کی قدر میں کمی، سٹاک مارکیٹ میں مندی ریکارڈ

کراچی: ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و…

بھارت کا جارحانہ رویہ اور ہندوتوا کا نظریہ خطے کے عدم استحکام کا سبب بن رہا ہے، وزیراعظم

بیجنگ: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت کا جارحانہ رویہ اور ہندوتوا نظریہ علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے اور موجودہ بھارتی رجیم خطے کے دیرپا عدم استحکام کا سبب بن رہی ہے۔   وزیر اعظم عمران خان نے چین کے معروف تھنک ٹینکس، یونیورسٹیوں اور…

ایکٹیو صارفین کی تعداد میں کمی ، فیس بُک کو 200 ارب ڈالرز کا نقصان

کیلیفورنیا: سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے صارفین کی تعداد میں بڑی کمی سے کمپنی کو 200 ارب ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑا۔   غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے ایکٹیو صارفین کی تعداد میں کمی نے 18 سالہ ریکارڈ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج اضافہ

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج پچاس روپے اضافہ ہوا ہے۔   سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار روپے ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر…

پاکستان نے 6 ماہ کے دوران سب سے زیادہ آئی ٹی برآمدات کا سنگ میل عبور کر لیا

اسلام آباد: سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ پاکستان نے 6 ماہ کے عرصے میں سب سے زیادہ آئی ٹی برآمدات کا سنگ میل عبور کر لیا اور 6 ماہ میں 1.302 ارب ڈالر کی برآمدات ہوئیں۔ سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں…

فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ

کراچی: ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔   بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قدر میں 20 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت 1837 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔   دوسری طرف بین…

رواں ہفتے 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات

اسلام آباد: حالیہ ہفتے میں 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.43 فیصد کی معمولی کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح ابھی بھی 19.82 فیصد برقرار ہے۔   وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار…

امریکی ڈالر کی قدر 176 روپے 75 پیسے ہو گئی، سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی: ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ ہوا۔ حکومت کی جانب سے سخت اقدامات کیے جانے کے باوجود ملک بھر میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل…

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا

کراچی: ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 91.93 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق…