لاہور: پاکستان میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اتار چڑھاﺅ کا سلسلہ جاری ہے اور آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت کا رجحان دیکھنے میں آیا۔
تفصیلات کے مطابق آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی جو انٹر بینک میں 35 پیسے کمی کے بعد 204 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا اور 100 انڈیکس 143 پوائنٹس کم ہو کر 41487 پر موجود پہنچ چکا ہے۔
تبصرے بند ہیں.