لندن: برطانوی شاہی خاندان کا ننھا شہزادہ لوئس ناراض ہوگیا جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیٹ مڈلٹن ناراض شہزادے لوئس کو منانے کی سر توڑ کوشش میں مصروف ہیں لیکن بات نہ بن پائی ۔
Why am I CRYING 😭 pic.twitter.com/zYmXQr52RV
— chris evans (@notcapnamerica) June 5, 2022
تبصرے بند ہیں.