اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ جمہوریت کا ورد پیپلزپارٹی سے 24 گھنٹے سن لیں ، جمہوری اصولوں کی اگر کہیں پاسداری نہیں تو وہ سندھ ہے ۔
اپنے بیان میں فواد چودھری نے کہا کہ سندھ میں زرداری خاندان کی آمریت نافذ ہے ۔ پی اے سی پر قبضے کے بعد اپوزیشن لیڈر کو تقریر سے بھی روک دیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کو بجٹ تقریر سے روکنا زرداری جمہوریت کا نیا رنگ ہے ۔
تبصرے بند ہیں.