براؤزنگ ٹیگ

Fawad Chaudhry

کرپشن اور منی لانڈرنگ پاکستان جیسے ملکوں کا اہم ترین مسئلہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پیسہ چوری کرکے باہربھیجنا پاکستان جیسے ملکوں کا اہم مسئلہ ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات نے ٹویٹ میں کہا کہ پاناما، پنڈورا اوراب سوئس اکاؤنٹس کی کہانی۔کرپشن اورمنی لانڈرنگ پاکستان…

عمران خان کی حکومت کو نہ وفاق میں خطرہ ہے نہ پنجاب میں، فواد چوہدری

جہلم: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کے لیول کا آدمی پاکستان میں نہیں۔   میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ فضل الرحمان، مریم  نواز ،شہباز  شریف اور بلاول یہ سب بونے ہیں، ان کی عالمی سطح پر نہیں سنی…

معیشت جن کی وجہ سے خراب ہوئی وہ کہہ رہے ہیں مہنگائی ہو گئی، فواد چوہدری

پنڈ دادنخان: وفاقی وزیر اطلاعات  فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے یہ سب چور ایک ہو گئے ہیں اور معیشت جن کی وجہ سے خراب ہوئی اب وہ کہہ رہے ہیں مہنگائی ہو گئی۔   تقریب سے خطاب میں فواد چوہدری نے ایک بار پھر پیپلزپارٹی اور…

منی لانڈنگ کیس، 18 فروری کو شہباز شریف پر فرد جرم عائد ہو گی، فواد چودھری

اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ بالآخر 18 فروری کو شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر ملزمان کیخلاف منی لانڈنگ کیس میں فرد جرم عائد ہو گی اور باقاعدہ ٹرائل شروع ہو گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

نواز شریف کی رپورٹس جعلی ہیں، عدلیہ نوٹس لے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کو جعلی قرار دے دیا اور عدلیہ سے سخت نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔   وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ امریکا میں بیٹھا ذاتی معالج، لندن میں موجود نوازشریف کی جعلی میڈیکل…

آپ کی کارکردگی قابل تعریف، مزید اہم کام آپ کے منتظر ہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کے استعفے پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں…

اومیکرون سے اسکولوں کے بچے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا کی نئی قسم اومیکرون سے اسکولوں کے بچے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں اور ںاومیکرون کیسزکی تعداد میں اضافہ تشویشناک ہے۔   وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا…

مسلم لیگ (ن) کے 4 ارکان کا خود کو شریف خاندان سے زیادہ اہل سمجھنا خوش آئند ہے: حماد اظہر

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ یہ خوش آئند ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 4 ارکان اپنے آپ کو شریف خاندان سے زیادہ اہل سمجھتے ہیں مگر انہیں اپنے عزم کا اظہار کھلے عام کرنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق حماد اظہر نے سماجی…

شہباز شریف اپنی سیٹ کی فکر کریں، اگلی بار وہ ایم این اے بھی نہ بن سکیں گے: فواد چوہدری

لاہور:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اپنی سیٹ کی فکر کریں کیونکہ اگلی بار وہ ایم این اے بھی نہیں بن پائیں گے۔  تفصیلات کے مطابق لاہور میں وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کے ہمراہ پریس…

جنرل صاحب نے بھی ڈیل کی باتوں سے متعلق واضح کر دیا: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج جنرل صاحب نے بھی ڈیل کی باتوں سے متعلق واضح کر دیا ہے، نواز شریف اور زرداری پاکستانی سیاست کی تاریخ بن چکے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…