براؤزنگ ٹیگ

Fawad Chaudhry

پیپلز پارٹی کی وجہ سے سندھ کے شہری صحت کارڈ سے مستفید نہیں ہوں گے: فواد چوہدری

کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ واحدصوبہ ہے جس کے شہری صحت کارڈ سے مستفید نہیں ہوں گے، پیپلز پارٹی سندھ کے لوگوں سے نجانے کس چیز کا بدلہ لے رہی ہے۔  تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

شہباز شریف کے پاس 2 ہی آپشنز ہیں، لندن جائیں یا پھر جیل جائیں: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ شہباز شریف سمجھتے ہیں کہ وہ ڈوب رہے ہیں تو سارا پاکستان ہی ڈوب رہا ہے، ان کے پاس 2 ہی آپشنز ہیں، لندن جائیں یا پھر جیل جائیں، یہاں پوری اپوزیشن ہی پی ٹی آئی سے رابطے میں…

کابینہ نے ناظم جوکھیو کے قتل کی تحقیقات کیلئے مشترکہ ٹیم کی منظوری دیدی، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کابینہ نے ناظم جوکھیو کے قتل کی تحقیقات کے لیے مشترکہ ٹیم کی منظوری دے دی ہے۔   فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ناظم جوکھیو کو میمن گوٹھ کراچی میں قتل کیا گیا تھا،…

عمران خان ایسا پاکستان چاہتے ہیں جیسا قائداعظم نے سوچا تھا: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ قائداعظم کو علم تھا کہ ہندوؤں کی اکثریت اقلیتوں کا جینا دو بھر کر دے گی اور آج مودی کے بھارت میں اقلیتوں کےساتھ جوناروا سلوک کیا جارہا ہے وہ چھپا نہیں ہے، عمران خان آج ایسا…

ڈیلوں کی سونامی میں غرق عمرانی سیاست اپنے منطقی انجام کو پہنچ رہی ہے: مریم اورنگزیب

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈیلوں کی سونامی میں غرق عمرانی سیاست اپنے منطقی انجام تک پہنچ رہی ہے اور یہ وقت کا انتقال ہے۔  تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے…

مضبوط مقامی حکومت کا وعدہ صرف عمران خان نے پورا کیا ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مضبوط مقامی حکومت کا وعدہ صرف عمران خان نے پورا کیا ہے اور پہلی مرتبہ حکومت نے شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کرائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے سماجی رابطوں کی…

جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کیخلاف ہتک عزت کا فوجداری مقدمہ دائر کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ وجیہہ الدین احمد ایک نیا مسخرہ آیا ہے جس کے خلاف ہم نے ہتک عزت کا فوجداری مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے علاوہ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صاحبان سے اپیل کرتے…

حکومت نے چھوٹے کاروبار والوں کیلئے آسان فنانس سکیم کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سمال اینڈ میڈیم انٹر پرینیور(ایس ایم ای) پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت انڈسٹری کو ٹیکس مراعات دینے کیساتھ ساتھ آسان شرائط پر بغیر ضمانت قرض بھی دئیے جائیں گے۔  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ ایس…

گیس ملک سے ختم ہونے والی ہے، شہری لوگ اپنی عادتیں بدلیں ، فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں تیل اتنا سستا نہیں ہوا کہ اثرات پاکستان پر آئیں جبکہ عوام  دعا کریں کہ عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو۔    کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ ووٹنگ مشین کا…

ملکی گروتھ 5 فیصد سے بھی اوپر جائے گی، عوام کو مفت علاج کیساتھ راشن پر بھی رعایت ملے گی: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور ہمارا گروتھ ریٹ 5 فیصد سے بھی اوپر چلا جائے گا، پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے تمام شہری ایک سال کے دوران 10 لاکھ روپے تک مفت علاج کروا سکیں گے جبکہ 50…