براؤزنگ ٹیگ

Sindh

گیس ٹیرف میں بے پناہ اضافہ، پیر کو  تمام صنعتیں بند کرنے کا اعلان

کراچی: کراچی میں   صنعتکاروں نے گیس ٹیرف میں بے پناہ اضافے کے خلاف احتجاج کے دوسرے مرحلے میں4دسمبر بروز پیر کو تمام صنعتیں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری میں صنعتکاروں کی ہنگامی پریس کانفرنس میں انہوں نے…

تیر رفتار کار کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق

شکار پور: صوبہ سندھ میں شکار پور کی قومی شاہراہ پر جنوں بائی پاس کے مقام پر تیز رفتار کار دھند کے باعث کھائی میں جا گری جس کے باعث کار میں سوار 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی…

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

پشاور: ملک بھر میں آج سے 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا جس کے تحت پہلا مرحلہ3 دسمبرتک جاری رہےگا۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں جیسے کہ…

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پنجاب اورسندھ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی جبکہ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں ا سموگ اور دھند چھائے رہنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لسبیلہ،گوادراورجیوانی میں…

ن لیگ اور ایم کیو ایم کا اتحاد اس بات کا اعتراف ہے کہ دونوں تنہا پیپلز پارٹی کا مقابلہ نہیں کر…

کراچی:  پیپلز پارٹی کے رہنما اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ میں انتخابات لڑنے کیلئے ایم کیو ایم اور ن لیگ کا اتحاد کرنا اس بات کا اعتراف ہے کہ وہ دونوں تنہا پیپلز پارٹی کا مقابلہ نہیں کر سکتی ہیں۔ نجی ٹی وی کے…

ملک کے متعدد شہروں میں گرج چمک، تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد: ملک کے متعدد شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ میدانی علاقوں میں موسم گرم و مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات  کے مطابق   پنجاب ،  بالائی خیبرپختونخوا  اور پوٹھوہار  میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ …

حلقہ بندیاں عوامی مفاد کا معاملہ ہیں، الیکشن کمیشن شفاف طریقہ کار اپنائے: عمر عطا بندیال

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی سندھ میں صوبائی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن حلقہ بندیاں شفاف طریقہ کار سے کرے۔ سپریم…

سندھ میں میئر کا انتخاب کب ہوگا؟، الیکشن کمیشن نے تاریخ کااعلان کردیا

کراچی:سندھ میں میئر ، ڈپٹی میئر کا انتخاب کب ہوگا اس بارے میں الیکشن کمیشن نے تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں میئر، ڈپٹی میئر، چیئرمین، وائس چیئرمین کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیاہے۔ ای سی پی نےا علامیہ جاری…

ایک اور وکٹ گر گئی،پی ٹی آئی کے ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عمران شاہ نے بھی پارٹی چھوڑدی

کراچی:کراچی سے تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عمران شاہ نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عمران شاہ نے کہا گزشتہ 72 گھنٹے مجھ پہ بہت بھاری گزرے،یہ سوچتا رہا کہ سیاسی طور پر…