براؤزنگ ٹیگ

Asif Zardari

بلاول بھٹو اور زرداری کی سوچ اور عمر میں فرق ہے اختلاف نہیں، وہ ناراض نہیں جو آصف زرداری انہیں منانے…

لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کی زرداری سے کسی ناراضی کا سوال ہی نہیں پیدا ہو تا ہے۔ پی پی پی کے سینیئر رہنما فیصل کریم کنڈی نے پی پی پی قیادت کے درمیان اختلافات کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

توشہ خانہ نیب ریفرنس کیس: سابق وزیر اعظم کا دفاع کا بیان قلمبند کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد:  احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ گاڑیوں کے نیب ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کا دفاع کا بیان قلمبند کرنے کی درخواست منظور کر لی۔  عدالت نے 30 نومبر تک نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرانے کی ہدایت کر دی۔ …

پیپلز پارٹی اور آصف زرداری نے ہی ملک میں پختونوں اور بلوچوں کو شناخت دلوائی: آصف زرداری

ٹنڈوالہ یار: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور آصف زرداری ہی اٹھارہویں ترمیم لائے، ترمیم کے بعد پختونوں، بلوچوں کو شناخت ملی ہے۔ ٹنڈوالہیار میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئےسابق صدر کا کہنا تھا کہ پیپلز…

ہم نواز نہیں شہباز حکومت کا حصہ تھے، نواز شریف کو وطن واپسی پر جیل جانا ہو گا: پیپلز پارٹی

اسلام آباد:  پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ نواز شریف جب پاکستان کی سرزمین پر قدم رکھیں گے تو ہم ان کا خیرمقدم کرنے کے لئے موجود نہیں ہونگے،  وہ ہمارے رہنما نہیں ہیں، ان کا استقبال نہیں ہو گا بلکہ انہیں جیل…

پی ڈی ایم میں پھوٹ، ن کے بعد جے یو آئی کے بھی پیپلز پارٹی سے اختلافات

لاہور: مسلم لیگ ن کے بعد جے یو آئی کے بھی  پیپلز پارٹی سے فاصلے بڑھ گئے. نیو ٹی وی کے پروگرام نیوز ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے  مولانا فضل الرحمان کے بیان کی تردید کردی…

سابق صدر آصف زرداری نے چوہدری برادران کو عشائیہ پر مدعو کر لیا

لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری نے چوہدری برادران کو عشائیہ پر مدعو کر لیا۔ زرداری اور پرویز الٰہی کی آج بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات ہو گی۔   ذرائع کے مطابق ملاقات میں مونس الٰہی، طارق بشیر چیمہ، سالک حسین، حسین الٰہی شریک ہوں گے،…

معیشت جن کی وجہ سے خراب ہوئی وہ کہہ رہے ہیں مہنگائی ہو گئی، فواد چوہدری

پنڈ دادنخان: وفاقی وزیر اطلاعات  فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے یہ سب چور ایک ہو گئے ہیں اور معیشت جن کی وجہ سے خراب ہوئی اب وہ کہہ رہے ہیں مہنگائی ہو گئی۔   تقریب سے خطاب میں فواد چوہدری نے ایک بار پھر پیپلزپارٹی اور…

پیپلز پارٹی کی قیادت کا چودھری برادران سے رابطہ

لاہور: سیاسی جماعتوں کے رابطوں میں تیزی آ گئی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے چودھری برادران سے رابطہ کر لیا اور سابق صدر چودھری شجاعت سے ملاقات کریں گے۔   سابق صدر آصف علی زرداری کی چودھری شجاعت سے ملاقات میں قائم مقام گورنر چودھری…

پیپلز پارٹی کی قیادت سے ملاقات، شہباز شریف کا نواز شریف اور فضل الرحمان کو فون

لاپور: مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کی قیادت سے ملاقات کے بعد لندن فون کر کے پارٹی قائد نواز شریف سے بات چیت کی ہے۔ شہبازشریف نے نواز شریف کو ٹیلی فون پر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سے…

آصف زرداری کا مولانا سے رابطہ، حکومت کے خلاف مل کر احتجاج کی پیشکش

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمن سے رابطہ  کیا ہے اور انہیں 27فروری کو پی پی پی کے لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت دے دی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق آصف علی زرداری نے مولانا کو مشورہ دیا کہ مسلم لیگ ن…