براؤزنگ ٹیگ

Bilawal Bhutto

ہم بلاول بھٹو سے 15 سال کا حساب مانگنے آئے ہیں، شاہ محمود قریشی

شکار پور: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم بلاول بھٹو سے 15 سال کا حساب مانگنے آئے ہیں کیونکہ آج وہ پنجاب کے لیے نکل رہے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سندھ حقوق مارچ کے شکارپور پہنچنے کے بعد شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا…

بلاول بیٹا تیاری کر لو لاڑکانہ آ رہا ہوں، تمھارے سوالوں کا جواب دوں گا، وزیر خارجہ

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بلاول بھٹو کو للکارتے ہوئے کہا کہ بیٹا تیاری کر لو میں لاڑکانہ آ رہا ہوں اور تمھارے سوالوں کا جواب دوں گا۔   میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد…

معیشت جن کی وجہ سے خراب ہوئی وہ کہہ رہے ہیں مہنگائی ہو گئی، فواد چوہدری

پنڈ دادنخان: وفاقی وزیر اطلاعات  فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے یہ سب چور ایک ہو گئے ہیں اور معیشت جن کی وجہ سے خراب ہوئی اب وہ کہہ رہے ہیں مہنگائی ہو گئی۔   تقریب سے خطاب میں فواد چوہدری نے ایک بار پھر پیپلزپارٹی اور…

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ صدارتی نظام کی حمایت نہیں کرے گی، مولانا فضل الرحمان

میانوالی: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری سے ملاقات پر مجھے اعتماد میں لیا جبکہ پی ڈی ایم کبھی بھی صدارتی نظام کی حمایت نہیں کرے گی۔   پی ڈی…

پیپلز پارٹی کی قیادت سے ملاقات، شہباز شریف کا نواز شریف اور فضل الرحمان کو فون

لاپور: مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کی قیادت سے ملاقات کے بعد لندن فون کر کے پارٹی قائد نواز شریف سے بات چیت کی ہے۔ شہبازشریف نے نواز شریف کو ٹیلی فون پر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سے…

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کا سپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی لاہور میں ہونے والی بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔   پیپلزپارٹی نے ن لیگ کو اپنے لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت دی جس پر ن لیگ نے شرط عائد کی کہ لانگ مارچ کے اختتام پر دھرنا…

عدم اعتماد کے حوالے سے اتفاق رائے پیدا ہو رہا ہے، بلاول بھٹو

لاہور: بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے طویل مشاورت کے بعد فیصلے کیے اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے سامنے اپنی پارٹی کا موقف رکھ دیا ہے اور عدم اعتماد کے حوالے سے اتفاق رائے پیدا ہو رہا ہے۔    مسلم لیگ ن اور…

حکومت کیخلاف ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے آئینی، قانونی و سیاسی آپشنز کو استعمال کرنے پر اتفاق کیا،…

لاہور: شہباز شریف نے کہا پیپلز پارٹی کے دور میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا آغاز ہوا لیکن تحریک انصاف نے تین سالوں میں دہشتگردی کے خلاف کوئی اقدام نہیں کیا۔ حکومت کیخلاف تمام آئینی، قانونی و سیاسی آپشنز کو استعمال کرنا ہو گا۔   …

بلاول بھٹو نے گیلانی کا استعفٰی قبول کرنے سے انکار کر دیا

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے یوسف رضا گیلانی کا استعفٰی قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے اسٹیٹ بینک ترمیمی بل سے متعلق چیئرمین سینیٹ کے کردار پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین سینیٹ نے ملی…

پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت سے چھُٹی ہونے جا رہی ہے ،وفاقی وزیر کا بڑا دعویٰ 

لاہور:وفاقی وزیر نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد پیپلزپارٹی سندھ حکومت سے بھی فارغ ہو جائے ،جو حال اس جماعت نے کراچی کی عوام کا کیا ہے وہ انہیں سود سمیت لوٹا دیا جائیگا ۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے کاکہا بد قسمتی سے سندھ پر ایسی حکومت…