براؤزنگ ٹیگ

PPP

عالمِ اسلام کی پہلی خاتون وزیر اعظم کا یومِ شہادت، پی پی پی کا تقریبات کا اعلان

لاڑکانہ: پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی آج16 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ دو مرتبہ پاکستان کی وزیراعظم رہنے والی واحد خاتون بے نظیر بھٹو کو 27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی میں قتل کردیا گیا تھا۔ …

عام انتخابات فروری سے اگست ستمبر تک جا سکتے ہیں: سینئر صحافی

لاہور:  سینئر صحافی سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات فروری سے اگست سمبر تک لے جائے جا سکتے ہیں۔ سینئر صحافی سہیل وڑائچ  نے اپنے کالم میں لکھا کہ  گزشتہ روز نگران وزیر اعظم، چیف آف آرمی اسٹاف اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ سمیت…

بلاول بھٹو اور زرداری کی سوچ اور عمر میں فرق ہے اختلاف نہیں، وہ ناراض نہیں جو آصف زرداری انہیں منانے…

لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کی زرداری سے کسی ناراضی کا سوال ہی نہیں پیدا ہو تا ہے۔ پی پی پی کے سینیئر رہنما فیصل کریم کنڈی نے پی پی پی قیادت کے درمیان اختلافات کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

اداروں کو ان کے دائرے میں واپس دھکیلنا ن لیگ کی سیاسی کامیابی ہے، پیپلز پارٹی کے قائل کرنے پر تحریک…

اسلام آباد: ن لیگ کے سینئر رہنما طلال چوھدری کا کہنا ہے کہ ن لیگ 2018 میں اسمبلیوں کا حلف نہیں اٹھانا چاہتی تھی، پیپلز پارٹی نے جے یو آئی ف اور ن لیگ کو اسمبلی کا حصہ بننے پر قائل کیا۔  ن لیگ تحریک عدم اعتماد بھی نہیں لانا چاہتی تھی، تحریک…

 وزیر اعظم لاڑکانہ کا ہو یا لاہور کا ووٹ کے ذریعے روکیں لاٹھی سے نہیں، سلیکشن اور الیکشن پنکچر سےملک…

لاہور:پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ کاکہناہے کہ نوازشریف مولا جٹ کی طرح چیختے ہوئے ہاتھ میں کلہاڑی اور بندوق لے کر آتے تو خوشی ہوتی لیکن جیل نہ جاکر ان کا سیاسی قد چھوٹا ہوگیا، اگر سلیکشن اور الیکشن پنکچر ہوا…

ن لیگ اور ایم کیو ایم کا اتحاد اس بات کا اعتراف ہے کہ دونوں تنہا پیپلز پارٹی کا مقابلہ نہیں کر…

کراچی:  پیپلز پارٹی کے رہنما اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ میں انتخابات لڑنے کیلئے ایم کیو ایم اور ن لیگ کا اتحاد کرنا اس بات کا اعتراف ہے کہ وہ دونوں تنہا پیپلز پارٹی کا مقابلہ نہیں کر سکتی ہیں۔ نجی ٹی وی کے…

پیپلز پارٹی اور آصف زرداری نے ہی ملک میں پختونوں اور بلوچوں کو شناخت دلوائی: آصف زرداری

ٹنڈوالہ یار: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور آصف زرداری ہی اٹھارہویں ترمیم لائے، ترمیم کے بعد پختونوں، بلوچوں کو شناخت ملی ہے۔ ٹنڈوالہیار میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئےسابق صدر کا کہنا تھا کہ پیپلز…

نواز شریف 21 اکتوبر کو لاہور پہنچتے ہی مینار پاکستان پر جلسہ کریں گے: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی پاکستان واپسی کے بعد کا ابتدائی پلان بتاتے ہوئے کہا کہ  نواز شریف 21 اکتوبرکو لاہور پہنچیں گے اور اس کے بعد وہ…

پی ٹی آئی کو الیکشن میں حصہ لینے کی مکمل آزادی ہونی چاہیے، پی پی اور ن لیگ کا اتحاد دونوں کے نقصان…

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف  کو  الیکشن میں حصہ لینے کی مکمل آزادی ہونی چاہیے اور یہی بات ملکی مفاد میں ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابقہ وزیر داخلہ نے کہاکہ پی…

خواجہ آصف کا ٹیکس، بجلی اور گیس چوروں کو دہشتگرد ڈیکلیئر کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد:  سابق وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ٹیکس، بجلی اور گیس چوروں کو دہشتگرد ڈیکلیئر کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس ایکس پر بیان دیتے ہوئے کہا  کہ اس وقت تقریباً 2 ہزار 670 …