براؤزنگ ٹیگ

Zahir Jaffer

نور مقدم کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی تینوں درخواستیں خارج

اسلام آباد: اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے نور مقدم کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی تینوں درخواستیں خارج کر دیں۔   ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے ملزم ظاہر جعفر کی تینوں درخواستوں کی سماعت کی جن میں سے ایک درخواست میں کہا گیا کہ…

نور مقدم کیس، مرکزی ملزم ظاہر جعفر جسمانی اور ذہنی طور پر مکمل فٹ قرار

اسلام آباد: نور مقدم قتل کیس میں اہم پیش رفت، اڈیالہ جیل حکام نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو جسمانی اور ذہنی طور پر مکمل فٹ قرار دے دیا ہے۔   ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطا ربانی نے نور مقدم قتل کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت ملزم ظاہر…

نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر کے والدین نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ خیال رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ان کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دی تھیں۔ اس سے قبل سیشن کورٹ نے بھی ملزم ذاکر جعفر کی…

نور مقدم قتل کیس: مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت مسترد

  اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سفیر کی صاحبزادی نور مقدم کے قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے 8 ہفتے کے اندر ٹرائل مکمل کرنے کا حکم دیدیا ہے۔   دلائل مکمل ہونے پر ذاکر جعفر اور عصمت…

نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر کا امریکا سے قانونی معاونت کا مطالبہ

اسلام آباد: نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر نے امریکا سے قانونی معاونت کا مطالبہ کر دیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ امریکی سفارتخانے کی درخواست پر اڈیالہ جیل میں قید ملزم تک قونصلر رسائی دیدی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جیل حکام نے…

ملزم ظاہر جعفر اس وقت کہاں اور کس حال میں ہے ؟

کراچی :نورمقدم کو ظالمانہ طریقے سے قتل کرنے والےملزم ظاہر جعفر اور اس کے ساتھیوں سے متعلق اہم خبر آگئی ،اڈیالہ جیل میں تعینات ایک اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ نور مقدم کیس میں گرفتار ہونے والے پانچوں ملزمان کو الگ الگ…

نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر کو پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے لاہور پہنچا دیا گیا

لاہور: نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے لاہور میں فرانزک سائنس ایجنسی پہنچا دیا گیا ہے۔ فرانزک سائسن ایجنسی میں ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ ہوگا جبکہ واردات سے متعلق سوالات کرکے سچ اور جھوٹ کا تعین کیا جائے…

نور مقدم قتل کیس، سفاک ملزم ظاہر جعفر کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: اسلام آباد کی ضلعی عدالت میں نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کا مزید تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ہے۔ سرکاری وکیل نے بتایا کہ وقوعہ کی سی سی ٹی وی ویڈیوز حاصل کر لی ہے جس کی فرانزک کرانا ہے۔ تفصیل کے مطابق سابق…