براؤزنگ ٹیگ

West Indies

دوسرا ٹی 20: پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز ٹیم نے اچھا کھیل پیش…

کراچی کے خالی سٹیڈیم پر شاہد آفریدی بھی مایوس، کیا پیغام جاری کیا؟

لاہور: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے فتح حاصل کی مگر سٹیڈیم کی خالی کرسیوں نے اس جیت کا رنگ پھیکا کر دیا جس پر سابق کرکٹرز بھی مایوس اور پریشان…

وفاقی کابینہ نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے جبکہ اس کیساتھ ہی میچز کے دوران ہیلی کاپٹرز سے فضائی نگرانی بھی کی جائے گی۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے سندھ حکومت کی ریکوزیشن…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ  آج ہو گا

کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ  آج کراچی میں کھیلا جائے گا، قومی ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا…

پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو فتح کے لیے 201رنز کا ہدف 

کراچی : پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو فتح کے لیے 201 رنز کا ٹارگٹ دے دیا ہے۔ محمد رضوان اور حیدر علی نے شاندار نصف سنچریاں بنائیں۔ نیو نیوز کے مطابق مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے…

پہلا ٹی ٹونٹی، ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

کراچی: ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔    نیشنل اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی جانب سے بابر اعظم اور محمد رضوان بیٹنگ کے لیے آئے، پاکستان کو…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ آج نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہو گا۔  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز آسان حریف…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے ٹکٹوں کی خریداری میں شائقین کی عدم دلچسپی

لاہور: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان شیڈول ہوم سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت جاری ہے مگر شائقین کرکٹ کی جانب سے ٹکٹوں کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی جانے والی ٹی 20 اور…

نکولس پورن پہلی بار پاکستان آنے پر بے حد خوش

کراچی: ویسٹ انڈیز کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز نکولس پورن پہلی مرتبہ پاکستان آنے پر بے حد خوش ہیں جس کا اظہار انہوں نے کراچی پہنچے پر کیا۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم 13 سے 22 دسمبر کے دوران تین ٹی 20 اور اتنے ہی ون ڈے میچز…

کیرون پولارڈ انجری کے باعث دورہ پاکستان سے باہر ہو گئے

چگوارا ماس: پاکستان کا دورہ کرنے والی ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا ہے۔ اس کی بنیادی وجہ اس کے کپتان کا دورہ پاکستان سے باہر ہونا ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان کیرون پولارڈ انجری کے باعث دورہ پاکستان سے باہر ہو گئے ہیں۔…