براؤزنگ ٹیگ

West Indies

ویسٹ انڈیز کے شائی ہوپ دوبارہ پاکستان آنے کے منتظر

لاہور: ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شائی ہوپ پاکستان کا پہلا کامیاب دورہ کرنے کے بعد دوبارہ پاکستان آنے کیلئے بیتاب ہیں جن کا کہنا ہے کہ یہ میرے لئے ایک ناقابل فراموش تجربہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق شائی ہوپ نے دورہ پاکستان سے متعلق سماجی…

ویسٹ انڈیز کے کپتان نکولس پورن بھی ون ڈے سیریز ملتوی ہونے پر افسردہ

لاہور: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل سیریز منسوخ ہونے پر کیریبین ٹیم کے کپتان نکولس پورن نے بھی ناخوشگواری کا اظہار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نکولس پورن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ…

آصف علی کا ’چھکا ‘ سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا

لاہور: معروف قومی کرکٹر آصف علی ایک بار پھر اپنی زبردست پرفارمنس اور دھواں دار بلے بازی کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی خوب داد سمیٹ رہے ہیں، جبکہ پاکستان میں ٹوئیٹر پر بھی ٹاپ ٹرینڈ بن گئے  ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل…

ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست ، پاکستان کا کلین سویپ

کراچی: محمد رضوان اور بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست دے دی ہے۔ پاکستان نے سیریز تین صفر سے جیت لی ہے۔    کراچی میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی

کراچی : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی کردی گئی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان  ون ڈے میچز  اگلے سال کھیلے جائیں گے۔ نیو نیوز کے مطابق ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں کورونا پھوٹنے کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے…

تیسرا ٹی 20: ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  قومی ٹیم کی قیادت بابراعظم کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان، فخر زمان، حیدر علی،…

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ مقررہ وقت پر ہو گا

کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ آج نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شیڈول کے مطابق ہی کھیلا جائے گا اور براڈ کاسٹنگ ٹیم کو سٹیڈیم جانے کا گرین سگنل بھی دیدیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ سکواڈ میں…

ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار کیسے ہوئے اور دورہ جاری رہے گا یا نہیں؟ اہم خبر آ گئی

کراچی: ویسٹ انڈیز کرکٹ سکواڈ میں شامل 3 کھلاڑیوں سمیت مزید 5 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے باعث یہ دورہ خطرے میں پڑ گیا ہے اور اس سلسلے میں اگلے چند گھنٹے اہم قرار دئیے جا رہے ہیں جبکہ دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈز کے درمیان اہم…

ویسٹ انڈین اسکواڈ پر ایک بار پھر کوروناکا وار

کراچی:   ویسٹ انڈیز کے کیمپ  میں ایک بار پھر کورونا وائرس نے حملہ کر دیا۔ پاکستان کے دورہ پر موجود ویسٹ انڈیز کرکٹ اسکواڈ پر ایک بار پھر کورونا کا وار ہوا ہے، ویسٹ انڈین میڈیا   کے مطابق مزید کھلاڑیوں اور  سپورٹنگ اسٹاف کے کورونا وائرس…

’خالی سٹیڈیم کبھی ایک خوشگوار نظارہ نہیں رہا ہے‘ شعیب اختر بھی بول پڑے

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر بھی پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز میں خالی سٹیڈیم دیکھ کر خاموش نہ رہ سکے جن کا کہنا ہے کہ تماشائیوں کے بغیر سٹیڈیم دیکھنا اچھا نظارہ نہیں ہے۔ سابق سپیڈ سٹار…