گریٹر اقبال پارک واقعے پر میرا نے لڑکوں کی حمایت میں انوکھا پیغام دیدیا
لاہور: گریٹر اقبال پارک میں منچلوں کی جانب سے ہراساں کیے جانے اور بدسلوکی کا شکار ہونے والی خاتون ٹک ٹاکر عائشہ کے معاملے پر میرا نے لڑکوں کی حمایت میں انوکھا پیغام دیدیا ۔
اپنے ویڈیو پیغام میں میرا نے انتہائی خوش اخلاقی سے مردوں کو لڑکیوں…