میرے بارے میں غلط خبریں مت پھیلائیں، عمر اکمل
لاہور: پاکستانی کرکٹر عمر اکمل نے درخواست کی ہے کہ سوشل میڈیا پر میرے خلاف غلط خبریں مت پھیلائیں۔
عمر اکمل نے ٹوئٹ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اپنے حوالے سے زیر گردش خبروں کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ سب سے درخواست ہے کہ میرے بارے میں غلط…