براؤزنگ ٹیگ

Ukraine

جدہ امن سمٹ کےبعد روس کے یوکرین پر حملے تیز، 8افراد ہلاک، 31 شدید زخمی

ڈونیٹسک:   مشرقی یوکرین کے ڈونیٹسک علاقے کے شہر پوکروسک میں دو روسی میزائلوں کے رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنانے کے بعد کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور 31 دیگر زخمی ہو گئے۔ یوکرین کے حکام کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیوز اور تصاویر میں…

روس کا یوکرین میں ریسٹورنٹ پرمیزائل حملہ

کیف :روس نے یوکرین میں ریسٹورنٹ پر میزائل حملہ کردیا۔ روس نے یوکرین کے شہر کراماٹوسک میں واقع ریسٹورنٹ پر میزائل حملہ کیا ہے ۔ روس نے یوکرین کے مشرقی شہر کراماٹوسک میں میزائل برسائے جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی بھی ہوئے…

روس کا باخموت پر قبضے کا دعوی،پیوٹن کی مبارکباد

باخموت :روس نے یوکرین کے ساتھ طویل لڑائی کے بعد باخموت پرقبضہ کرلیا۔ روس نے باخموت پر قبضہ نو ماہ کی طویل لڑائی کے بعد کیا ہے ۔ باخموت کاشمار ایسے شہروں میں ہوتا ہے جوسٹریٹیجک لحاظ سے اہم ہیں ۔ اسی وجہ سے روس کی اس کامیابی کو…

یوکرین پر حملے کی روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، جو بائیڈن

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے روس پر اقتصادی پابندیوں کو تیسری عالمی جنگ سے گریز کی کوشش قرار دیدیا۔   امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین پر فوجی حملے کی روس کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔   انہوں…

روس کی سلامتی کے دفاع و تحفظ کیلئے یوکرین پر قبضہ کرنا ناگزیر تھا، پیوٹن

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہےکہ یوکرین میں جاری صورت حال ہنگامی اقدام ہے اور اگر یہ اقدام نہ کرتے تو روس کی سلامتی خطرے سے دوچار ہوتی۔ عرب میڈیا کے مطابق ماسکو میں کاروباری شخصیات سے خطاب میں پیوٹن کا کہنا تھا کہ ہم بین…

متنازع علاقوں کو تسلیم کر کے روس نے عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کی، انتونیو گوتریس

نیو یارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ متنازع علاقوں کو تسلیم کر کے روس نے عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کی۔   غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے روس اور یوکرین کے تنازع…

یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت سے چین حوصلہ پکڑے گا، ٹرمپ

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت سے چین حوصلہ پکڑے گا۔ امریکی ریڈیو پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین پر روس کا حملہ چینی صدر کو تائیوان پر قبضہ کرنے کی ہمت دے گا، سابق صدر…

جوبائیڈن نے روس کے خلاف تجارتی پابندیوں کا اعلان کر دیا

واشنگٹن: امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے روس کے خلاف تجارتی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔ یو کرین کے دو علاقوں کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے صدر پوتن کے اقدام کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔   امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کے خلاف…

جوبائیڈن نے روس کی جانب سے یوکرین پر حملہ کیے جانے کی پیش گوئی کر دی

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک بار پھر روس کی جانب سے یوکرین پر حملہ کیے جانے کی پیش گوئی کر دی۔   امریکی صدرجو بائیڈن کا کہنا ہے کہ روس آئندہ کچھ دنوں میں یوکرین پر حملہ کر سکتا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ روس نے یوکرین پر حملہ کرنے  کا…