براؤزنگ ٹیگ

Ukraine

اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو پابندیاں تیار ہیں، جو بائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ یوکرین پر روس کے حملے کا امکان  اب بھی ہے۔   برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹیلی ویژن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو پابندیاں تیار…

روس نے یوکرین پر حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا، جان کربی

امریکی محکمۂ دفاع پینٹا گون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا سمجھتا ہے کہ روس نے یوکرین پر حملے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا۔   امریکی محکمۂ خارجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کشیدگی کے خاتمے کا واضح اشارہ دیکھنے میں نہیں آیا اور روس…

امریکا- یوکرین کے صدور کا روسی فوجی جارحیت کیخلاف سفارتکاری جاری رکھنے پر اتفاق

واشنگٹن: روس یوکرین تنازع پر امریکی صدر جو بائیڈن اور یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے سفارت کاری جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔    وائٹ ہاؤس کے مطابق اتوار کے روز ٹیلیفونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے ممکنہ روسی فوجی جارحیت کے خلاف سفارت…

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے دورہ روس کا اعلان کر دیا

پیرس: یوکرین تنازع کا پرامن سیاسی حل نکالنے کے لیے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے دورہ روس کا اعلان کردیا۔   فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اگلے ہفتے ماسکو کا دورہ کریں گے تاکہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو یوکرین پر حملہ کرنے سے روکنے اور…

امریکا کا اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کا مشورہ

واشنگٹن: یوکرین میں امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کا مشورہ دے دیا۔   امریکی سفارت خانے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کی سیکیورٹی صورتحال غیر متوقع ہے۔ یوکرین کی سیکیورٹی صورتحال کسی وقت بھی خراب ہوسکتی ہے…

پیوٹن پر امریکی پابندیوں کے تنائج مہلک ہوں گے، روس

ماسکو: روس نے امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ صدر پیوٹن پر امریکی پابندیوں کے تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے۔   غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق روس کے حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ صدر پیوٹن پر پابندیوں کا سیاسی طور پر…

روس نے یوکرائن پر حملہ کیا تو ولادیمیر پوٹن پر بھی پابندیاں لگادیں گے، امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرائن کی سرحد پر روسی افواج کی پیش قدمی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کو یوکرائن پر جارحیت پر بھاری خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار…

بورس جانسن نے روسی صدر ولادی میر پوٹن کو دھمکی دے دی

لندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے روسی صدر ولادی میر پوٹن کو دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین پر حملہ کیا گیا تو روسی فوجی اپنے گھروں کو واپس نہیں جاسکیں گے۔   ہاؤس آف کامنز میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے خطاب کرتے ہوئے کہ برطانیہ…

امریکی سفارتی عملے کے خاندانوں کو فوری یوکرائن چھوڑنے کا حکم 

واشنگٹن : امریکا نے روس اور یوکرائن کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران یوکرائن میں تعینات اپنے سفارتی عملے کے خاندانوں کو فوری طور ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے  جبکہ یورپی یونین کا کہنا ہے کہ ابھی ہم یوکرائن سے کسی کو نکلنے کا نہیں…

روس کا امریکا سے دوبارہ مذاکرات سے انکار

ماسکو: روس نے یوکرین تنازعہ پر امریکا سے مذاکرات کا نیا دور شروع کرنے سے انکار کر دیا ہے۔   بین الاقوامی میڈیا کے مطابق روس نے کہا ہے کہ جب تک امریکا ہمارے مطالبات کا جواب نہیں دے گا تب تک مذاکرات نہیں ہونگے۔   روسی وزیر خارجہ…