براؤزنگ ٹیگ

Trump

یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت سے چین حوصلہ پکڑے گا، ٹرمپ

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرین کے خلاف روس کی جارحیت سے چین حوصلہ پکڑے گا۔ امریکی ریڈیو پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین پر روس کا حملہ چینی صدر کو تائیوان پر قبضہ کرنے کی ہمت دے گا، سابق صدر…

ٹرمپ امریکہ میں جمہوریت کیلئے شدید خطرہ ہیں، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ جھوٹ کا پلندہ ہیں اور امریکہ میں جمہوریت کیلئے شدید خطرہ ہیں۔   امریکی میڈیا میٹرو یو ایس کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جوبائیڈن نے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 6 جنوری…

ٹرمپ کے مشیر اسٹیو بینن پر فرد جرم عائد

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اسٹیو بینن پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔    غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کے طویل عرصے تک مشیر رہنے والے اسٹیو بینن پرگواہی کے لیے کانگریس کے حکم کے باوجود حاضر…

امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹرمپ کے اقدام پر دنیا سے معافی مانگ لی

گلاسگو: امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدام پر عالمی رہنماؤں سے معافی مانگ لی اور امریکا پیرس معاہدے سے باہر نکلنے کے باعث کچھ پیچھے رہ گیا ہے۔    موسمیاتی تبدیلی کی عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ…

افغانستان کے تمام ہوائی اڈوں کو دھماکہ خیز مواد سے اُڑانے کا منصوبہ 

واشنگٹن:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی انخلا کے خطرناک ترین آپریشن سے متعلق ایسے دل دہلا دینے والے انکشاف کیے جس کے بعد یقینی طور پر افغانستان میں خانہ جنگی جیسی صورتحال بن جانی تھی ۔ سابق امریکی صدر ٹرمپ نے امریکی افواج کے انخلا…