وین اور ٹرک میں تصادم، 7 افراد جاں بحق، 14 زخمی
ٹھٹھہ: حیدر آباد ٹھٹھہ قومی شاہراہ پر جھرک کے قریب وین اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں ایک بچی اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے۔
پولیس حکام کے مطابق حیدر آباد ٹھٹھہ قومی شاہراہ پر جھرک کے قریب مسافر وین اور ٹرک میں تصادم…