ٹریفک کی مختلف خلاف ورزیوں پر جرمانے میں بڑا اضافہ
اسلام آباد: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ٹریفک کی مختلف خلاف ورزیوں پر جرمانے میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔
موٹرویز اور شاہراہوں پر ٹریفک قوانین پر عمل نہ کرنے والے ڈرائیوروں کو بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اوور سپیڈ کرنے پر…