وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک سے لفظ کالعدم ہٹانے کی منظوری دیدی
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک سے لفظ کالعدم ہٹانے کی منظوری دیدی،کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے وزارت داخلہ کی سمری کی منظوری دے دی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد تحریک لبیک پاکستان کا نام کالعدم جماعتوں کی…