ٹک ٹاک نے مستقبل میں پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا عندیہ دے دیا
اسلام آباد: سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان ان کے لئے اہم مارکیٹ ہے بھاری سرمایہ کاری کریں گے ۔
تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ…