وزیر آباد دھرنا ختم کرتے ہی تحریک لبیک پاکستان نے بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد:تحریک لبیک پاکستان نے بالآخر وزیر آباد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ساتھ اپنے کارکنوں کو بڑی خوشخبری دیتے ہوئے کہا کہ حکومت نے معاہدے کے تقریبا 50 فیصد حصہ پر عمل در آمد کر دیا ہے ۔
نمائندہ نیو نیوز کے مطابق تحریک لبیک…