براؤزنگ ٹیگ

T20I

ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست ، پاکستان کا کلین سویپ

کراچی: محمد رضوان اور بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست دے دی ہے۔ پاکستان نے سیریز تین صفر سے جیت لی ہے۔    کراچی میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے ٹی20 میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس…

ویسٹ انڈیز کو شکست، پاکستان کی سیریز میں فیصلہ کن برتری

کراچی: پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔  نیو نیوز کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے…

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی

کراچی : پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 63 رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ پاکستان…

پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو فتح کے لیے 201رنز کا ہدف 

کراچی : پاکستان نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو فتح کے لیے 201 رنز کا ٹارگٹ دے دیا ہے۔ محمد رضوان اور حیدر علی نے شاندار نصف سنچریاں بنائیں۔ نیو نیوز کے مطابق مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے…

معافی مانگنے کے باوجود شاہین شاہ آفریدی کو جرمانہ

ڈھاکا : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قوانین کی خلاف ورزی پر پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو جرمانہ کردیا ہے۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی نے کوڈ آف…

نیوزی لینڈ کو شکست ، آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا چیمپئن بن گیا

دبئی : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی بآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے دیا گیا 173 رنز کا ہدف انیسویں  اوور میں ہی پورا کرلیا۔ نیو نیوز کے مطابق آسٹریلیا نے ہدف…

ورلڈ کپ فائنل : نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کو فتح کیلئے 173رنز کا ہدف

دبئی : ٹی20 ورلڈ کپ 2021 کے فائنل میں ولیمسن کی شاندار بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو فتح کے لیے 173 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل ، آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلوی کپتان فنچ نے ٹاس جیتا اور نیوزی لینڈ کے کپتان ولیمسن نے پہلے بیٹنگ کی دعوت…

ہم ہارے نہیں ، ہم نے سبق سیکھا ہے : شاہین شاہ آفریدی

دبئی : پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ہم ہارے نہیں بلکہ ہم نے سبق سیکھا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ’’ پاکستان کو ہم نے سب کچھ دیا اور پاکستان کیلئے…