سیدہ طوبیٰ نے سوشل میڈیا پر اپنے نام کے ساتھ دوبارہ والد کا نام لگا لیا
کراچی: عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ اور اداکارہ سیدہ طوبیٰ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ان کے نام کے ساتھ عامر لیاقت کے نام کے بجائے ان کے والد کا نام لکھا ہوا نظر آ رہا ہے۔
سیدہ طوبیٰ نے اپنے انسٹاگرام اور ٹوئٹر اکاؤنٹس پر اپنے نام کے…