سوشل میڈیا پر اوقات کار بارے چلنے والی خبریں من گھڑت ہیں ، ترجمان محکمہ سوئی گیس
لاہور:محکمہ سوئی گیس نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گیس کے اوقات بارے چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ محکمے کی طرف سے ایسا کوئی شیڈول جاری نہیں کیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس ( ایس این جی پی ایل ) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ…