حکومت کا چینی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن، ہزاروں تھیلے برآمد، مقدمات درج
لاہور: چینی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف حکومت کا کریک ڈاؤن ، سردگودھا میں 70 ہزار کلو چینی برآمد ، پانچ گودام سیل کر دیے گئے جبکہ مقدمات بھی درج کرلئے گئے ۔
چشتیاں میں اسسٹنٹ کمشنر نے چینی کے مختلف گوداموں پر چھاپہ مار کر چینی کے…