ایم ڈی کیٹ کے خلاف طلبہ کے ڈی چوک میں احتجاج کا 11 واں روز
اسلام آباد : ایم ڈی کیٹ طریقہ امتحان کیخلاف اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے پی ایم سی کے باہر قومی ڈائیلاگ کا انعقاد کیا گیا ۔سینیٹر مشتاق اور دیگر مقررین نے پی ایم سی کی تحلیل کا مطالبہ کردیا۔ ڈی چوک پر طلباء کا احتجاج 11 ویں…