وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان پنجاب حکومت کے ترجمان مقرر
لاہور :وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کو پنجاب حکومت کا ترجمان مقرر کر کے اضافی ذمہ داری بھی دیدی گئی ،وزیر اعلیٰ پنجاب کی منظوری کے بعد نوٹی فیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔
نمائندنیو نیوز کےمطابق فیاض الحسن چوہان کو…