ٹیم پاکستان کیخلاف شکست کو بھلا کر ٹورنامنٹ کے باقی میچوں پر فوکس کرے، گنگولی
نیو دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ اور سابق کپتان سارو گنگولی نے بھارتی ٹیم کو مشورہ دیا ہے کہ پاکستان کے خلاف شکست کو بھلا کر ٹورنامنٹ میں آگے آنے والے میچوں پر فوکس کریں جبکہ انہوں نے کہا کہ وہ ٹیم میں ایکسٹرا بولر کی کمی محسوس کررہے…