براؤزنگ ٹیگ

Sohail Ahmad Azmi

حکومت واپوزیشن کا گھنائونا کردار

سینٹ میں اپوزیشن کی واضح اکثریت ہونے کے باوجود پی ٹی آئی سٹیٹ بینک آف پاکستان کو آئی ایم ایف کے حوالے کرنے میں کامیاب ہوگئی ،ایسی ہی کامیابی انہیں قومی اسمبلی میں منی بجٹ پاس کراتے وقت ملی تھی ،منی بجٹ کے باعث بجلی ،پیٹرول ،ڈیزل ،ادویات…

پولیس اور عدلیہ کے لئے لمحہ فکریہ!

اللہ کا شکر ہے کہ دنیا میں ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل جیسے ادارے موجود ہیں جو بلاامتیاز بغیر کسی دباﺅ کے مختلف ممالک کے کرپٹ حکمرانوں اور ان کے اداروں کو ان کا اصل چہرہ عوامی رائے کے مطابق دکھاتے رہتے ہیں ،حال ہی میں ان کی جانب سے جاری کردہ ایک…

آئی ایم ایف اور مظلوم عوام

پاکستان کے بائیس کروڑ عوام جب بھی یہ خبر سنتے ہیں کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوگیا تو ان کے لئے یہ خبر کسی ایٹم بم سے کم نہیں ہوتی کیونکہ آئی ایم ایف نے جس ملک میں پنجے گاڑے ہیں وہاں کی معیشت ،زراعت ،کاروبار زندگی کو تباہ وبرباد کرکے رکھ…

زرعی یونیورسٹی ڈی آئی خان بحران کی زد میں

ڈیرہ اسماعیل خان صوبہ کا اہم ترین زرعی ضلع ہے، سب سے زیادہ زرعی رقبہ ڈیرہ میں ہے،اسوقت 5شوگر ملز کام کر رہی ہیں،سی پیک مغربی روٹ تکمیل کے مراحل سے گزر رہا ہے، جبکہ ڈیرہ تین صوبوں کے سنگم پر واقع ہے۔ چشمہ رائٹ بنک کینال سے لاکھوں ایکڑ اراضی…

افغانستان میں حقوق نسواں کی پامالی کا واویلا

ہمیں عورتوں کے حقوق بتانے والے اپنے ممالک میں عورتوں کے حقوق پورے کریں،عالمی برادری کو عورتوں کے حقوق کی جتنی فکر افغانستان میں ہے،اس کا دس فیصد بھی کشمیر وفلسطین کے بارے میں ہوجائے تو دنیا میں امن قائم ہوسکتاہے،یہ الفاظ ہیں نائب وزیر…

کرپشن اور انکوائری کمیٹیوں کا المیہ

 پاکستان میں کرپشن جیسی لعنت اتنی تیزی سے پھیل رہی ہے کہ اگر اسے روکنے کے لئے راست اقدامات نہ کیے گئے تو ہوسکتاہے کہ اس کے باعث پاکستان کی سا  لمیت ہی داؤ پر لگ جائے،پاکستان میں کرپشن کو روکنے اور کرپٹ افراد کے خلاف اقدامات کرنے کے لئے جو…

افغانستان میں اسلامی حکومت اور بھارتی پراپیگنڈہ

 1992 ء میں جب طالبان کی جدوجہد  کے بعد خوست شہر مجاہدین نے فتح کیا توان دنوں میں مجاہدین کی ایک تنظیم کے اصرار پر رپورٹنگ کے لئے خوست جانے کا اتفاق ہوا،میران شاہ میں ایک رات قیام کے بعد حرکت المجاہدین کے قافلے کے ساتھ دریائے کابل کی بپھری…

طالبان کی کامیابی اور ہمارے حکمرانوں کا کردار

افغانستان میں امریکہ سمیت نیٹو ممالک کو جوذلت ورسوائی گزشتہ بیس سالوں کے ان کے وہاں قیام کے دوران ہوئی اوراب وہاں سے شکست خوردہ ہوکر نکلنے پر اٹھانی پڑرہی ہے،اس نے حضور ؐ اور صحابہ کرام ؓ کے ادوار کی جنگوں کی جو عددی برتری اور اسلحہ کے بغیر…

ڈیرہ سے وادی کیلاش کا سفر،تجربات،ضروریات

گزشتہ دنوں وادی کیلاش براستہ ڈیرہ اسماعیل خان موٹر وے (مغربی روٹ) تا اسلام آباد،دیر،چترال،کیلاش جانے کا اتفاق ہوا،موٹر وے پر جو کہ ڈیرہ جیسے پسماندہ علاقے کی ترقی کی ضامن بنے گی،اسلام آباد پہلی بار سفر کرنے کا اتفاق ہوا گو کہ ڈیرہ تا اسلام…