ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوئی بھی ٹیم جیت سکتی ہے، مرلی دھرن
کولمبو: سری لنکا کے لیجنڈ کرکٹر مرلی دھرن نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کسی بھی ٹیم کو فیورٹ قرار نہیں دیا جاسکتا کئی ٹیمیں میچ کا نتیجہ بدلنے کی صلا حیت رکھتی ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ سپنرز کا کردار اہم ہوگا ۔
تفصیلات کے مطابق سری…