ایم کیو ایم کے کارکنوں پرر لاٹھی چارج،متحدہ کا یوم سیاہ کا اعلان
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کے دھرنے پرد پولیس نے کارکنوں پر لاٹھی چارج کیا جس کے بعد رکن صوبائی اسمبلی، خواتین سمیت متعدد زخمی ہو گئے جبکہ ایک کارکن زندگی کی بازی ہار گیا۔
سندھ بلدیاتی قانون کے خلاف ایم کیو ایم نے…