کراچی دھماکہ، پی ٹی آئی رہنماءعالمگیر خان کے والد سمیت 16 افراد جاں بحق
کراچی: شہر قائد کے علاقے شیرشاہ پراچہ چوک میں سوئی گیس کی لائن میں دھماکے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماءعالمگیر خان کے والد سمیت 16 افراد جاں بحق ہو گئے۔
پولیس کے مطابق دھماکہ شیر شاہ پراچہ چوک میں گیس پائپ لائن میں ہوا جس سے…