ایکٹیو صارفین کی تعداد میں کمی ، فیس بُک کو 200 ارب ڈالرز کا نقصان
کیلیفورنیا: سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے صارفین کی تعداد میں بڑی کمی سے کمپنی کو 200 ارب ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے ایکٹیو صارفین کی تعداد میں کمی نے 18 سالہ ریکارڈ…