لندن میں موجود نوازشریف کی جعلی ویکسین کی سازش مریم نواز نے تیار کی ، شہبازگل
لاہور : وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ نوازشریف کی جعلی ویکسین کی سازش مریم نواز نے تیار کی ۔ جعلی ویکسینیشن کی خبر سب سے پہلے ن لیگ نے ہی میڈیا کو دی ۔
گورنر ہاؤس لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شہبازگل نے کہا کہ لندن میں…