ورلڈ کپ کا پہلا اپ سیٹ، سکاٹ لینڈ نے بنگلہ دیش کو ہرادیا
دبئی : یواے ای اور عمان میں کھیلے جا رہے ہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے دن ہی بڑا اپ سیٹ ہوگیا ہے ۔ سکاٹ لینڈ کی ٹیم نے بنگلہ دیش کو6 رنز سے ہرادیا ہے۔
نیو نیوز کے مطابق عمان کے شہر المیرات میں کھیلنے جانے والے ٹی…