راس ٹیلر نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے معروف بلے باز راس ٹیلر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔
کیوی کرکٹر نے ٹوئٹر پر اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق پیغام میں لکھا کہ آج میں انٹرنیشنل کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہا ہوں، …