کمسن ملازمہ فاطمہ قتل کیس: زیادتی کی تصدیق، ملزمان کے سیمپلز ٹیسٹ کیلئے بھجوا دیئے
رانی پور: رانی پور حویلی میں گھریلو ملازمہ فاطمہ کے قتل کیس میں لواحقین کے وکلا نے کہا کہ فاطمہ سے زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے تاہم زیادتی کس نے کی؟ یہ طے ہونا باقی ہے۔
انسداد دہشتگردی عدالت میں فاطمہ کے لواحقین کے وکلا کا کہنا…