براؤزنگ ٹیگ

Rameez Raja

رمیز راجہ پاک، بھارت میچ سے قبل قومی ٹیم سے خطاب کریں گے

دبئی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے خصوصی خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق رمیز راجہ ٹریننگ سیشن سے قبل…

معاشی طور پر مستحکم ہوتے تو نیوزی لینڈ، انگلینڈ کی ٹیمیں دورہ پاکستان منسوخ نہ کرتیں: رمیز راجہ

کراچی: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے کہا ہے کہ معاشی طور پر مستحکم ہوتے تو نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں دورہ پاکستان منسوخ نہ کرتیں ۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج کے دورے پر خطاب میں رمیز راجہ نے کہا کہ کرکٹ کی معیشت کو آگے…

پی ایس ایل 7 میں کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے بولیاں لگنے کا امکان

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 میں کھلاڑیوں کے انتخاب کے لئے بولیاں لگنے کا امکان ، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فرنچائزز کو ڈرافٹنگ کے بجائے پلئیرز آکشن کی تجویز دیدی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے فرنچائزز کو تجویز دی ہے…

پی سی بی اور ازبکستان کے درمیان کرکٹ کے فروغ کیلئے معاہدے پر دستخط

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ اور کرکٹ فیڈریشن آف ازبکستان نے کرکٹ کے فروغ کے لیے معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں۔ ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق معاہدے کے تحت پی سی بی نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں دو ہائی پرفارمنس کیمپس کا انعقاد کرے…

آسٹریلوی کھلاڑیوں نے پیسوں کی خاطر اپنا ڈی این اے تبدیل کر دیا، رمیز راجہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا کہ آسٹریلوی کھلاڑی خوشی سے بھارت کے ساتھ کھیلتے ہیں کیونکہ پیسوں کی خاطر آسٹریلوی کھلاڑیوں نے اپنا ڈی این اے تبدیل کر دیا ہے۔   نجی ٹی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں…

اب ہم اپنی شرائط پر نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کو بلائیں گے، چیئرمین پی سی پی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی پی) کے چیئرمین نے کہا ہے کہ انگلینڈ نے بہانہ کیا ہے سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں تھا اور یہ ان کا بے تکا فیصلہ تھا لیکن پاکستان آئی سی سی میں اپنا موقف بھرپور انداز میں پیش کرے گا   نجی ٹی وی کے پروگرام…

ٹیموں کے دورہ پاکستان کی منسوخی، وزیراعظم کا بیرونی سازشوں کا پردہ چاک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: غیر ملکی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان کی منسوخی کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے بیرونی سازشوں کا پردہ چاک کرنے کا فیصلہ کر لیا۔  وزیراعظم عمران خان نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ منسوخ کیے جانے کے بعد کل…

کوئی بھی ہوم سیریز کھیلنے اب نیوٹرل وینیو پر نہیں جائیں گے، چیئرمین پی سی بی

لاہور: نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے انکار کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے دبنگ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب ہم اپنی کوئی بھی ہوم سیریز کھلینے کسی نیوٹرول وینیو پر نہیں جائیں گے۔  ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

کیا محمد حفیظ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے ہیں؟کامران اکمل کا دعویٰ

لاہور :سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے مایہ ناز آل رائونڈر محمد حفیظ سے متعلق اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ آج کل محمد حفیظ اتنے ناراض ہیں شاید اگر وہ پریس کانفرنس کریں تو ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیں ۔ اپنے یوٹیوب چینل پر دعویٰ…

رمیز راجہ کیلئے بڑ ے چیلنجز ،بڑے پیمانے پر تبدیلیاں !

لاہور:سابق کپتان رمیز راجہ کو چیئرمین کرکٹ بورڈ کی کرسی پر بیٹھنے کے بعد کئی اہم اور فوری چیلنجز کا سامنا ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی کرسی سنبھالنے کے بعد رمیز راجہ کو نیوزی لینڈ ٹیم کی میزبانی کے ساتھ ورلڈکپ…