براؤزنگ ٹیگ

Rameez Raja

رمیز راجہ نے وزیراعظم کو پی ایس ایل 7 کا فائنل دیکھنے کی دعوت دیدی

لاہور: چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے وزیراعظم عمران خان کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل فائنل) دیکھنے کی دعوت دیدی۔   پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزیراعظم عمران خان کو  پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لیے دعوت نامہ بھیجنے کی تصدیق کردی۔…

پی ایس ایل سیون کی تیاریوں کیلئے چیئرمین پی سی بی کی اہم ملاقاتیں

لاہور: چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا دورہِ کراچی ، رمیز راجہ پی ایس ایل سیون کی تیاریوں کے لیے کراچی پہنچ گئے ، وزیراعلیٰ سندھ سے بھی ملاقات کی ہے ۔ اسپانسر شپ کے لیے کاروباری شخصیات سے ملاقات بھی شیڈول ہے ، سیکیورٹی کے حوالے…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق عہدے سے الگ ہوگئے

لاہور: دورہ آسٹریلیا سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق عہدے سے الگ ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملکی کوچز کو الوداع کہہ دیا ۔ اس لیے عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق عہدے سے الگ ہوگئے ۔…

قائداعظم ٹرافی کی فائنلسٹ ٹیموں کو ہوٹل سے باہر نکالنے کی تحقیقات کر رہے ہیں: رمیز راجہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں کو ہوٹل سے نکالنے کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔  تفصیلات کے مطابق رمیز راجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

میں نے کرکٹ کی بہتری کیلئے کپتان کو بااختیار بنایا، رمیز راجا

لاہور: رمیز راجا نے کہا ہے کہ میں نے کرکٹ کی بہتری کیلئے کپتان کو بااختیار بنایا ہے، باندھ کر نہیں رکھا۔   اپنے بیان میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کہا کہ ہم نے کپتان کو اس کی مرضی کے فیصلے کرنے دیئے صرف یہی کہا کہ فائٹ…

انتظامیہ جب تک مجھ سے رابطہ نہیں کرے گی میں ٹیم میں واپس نہیں آؤں گا، محمد عامر

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے سے متعلق اپنا موقف واضح کر دیا۔ ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامیہ جب تک مجھ سے رابطہ نہیں کرے میں ٹیم میں واپس نہیں آؤں…

رمیز راجہ کا بنگلہ دیش کیخلاف ٹی 20 میچ کے بعد پاکستان کی بیٹنگ پر تبصرہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹی 20 میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آج قومی ٹیم کی بیٹنگ کا خوب امتحان ہوا۔ رمیز راجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے…

ہمیں آپ پر فخر ہے، ویل ڈن بوائز، رمیز راجہ

دبئی: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) رمیز راجہ نے کہا ہے کہ جس طرح آپ کھیلے، ہمیں آپ پر فخر ہے، ویل ڈن بوائز۔ انہوں ںے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کہی ہے۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم نے غیر مستقل مزاجی کا ٹیگ ہٹا دیا، رمیز راجہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کہتے ہیں کہ قومی ٹیم کا اعتماد بلند ہے اور سیمی فائنل میں کپتان بابر اعظم کو کچھ نیا کرنے کی ضرورت نہیں جبکہ وہ بہت اچھے انداز سے ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں اور کوئی بھی کھلاڑی شکست سے خوفزدہ نہیں…

خوشی کے یہ لمحات دینے پر شکریہ، رمیز راجہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے خوشی کے لمحات دینے پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔   سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں رمیز راجہ نے کہا کہ یہ پہلی اور شاندار فتح ہے اور ابھی سفر کا آغاز ہوا…