براؤزنگ ٹیگ

punjab-govt

نواز شریف کی رپورٹس کا جائزہ لینے کیلئے 9 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل 

لاہور : سابق وزیر اعظم  نوازشریف کو لندن سے واپس لانے کیلئے حکومتی مشینری متحرک ہے۔ وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں حکومت پنجاب نے سینئر پروفیسرز پر مشتمل 9 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا ۔ نیو نیوز کے مطابق یہ…

عوام نے موسمی حالات معلوم کیے بغیر مری کا رخ کیا، ضلعی انتظامیہ تیار نہیں تھی: وزیراعظم 

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پرتحقیقات کا حکم دے دیا ۔ کہتے ہیں ایسے سانحات کی روک تھا م کے لئے قواعدو ضوابط بنائے جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کیا کہ مری جانےو الے سیاحوں کی المناک اموات پر…

مری میں پٹرول، ڈیزل اور خوراک کا مسئلہ ہے: ترجمان پنجاب حکومت

لاہور: ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے کہ مری میں پٹرول ، ڈیزل اور خوراک کا مسئلہ ہے، فوج اور دیگر ادارے ریسکیو کے کاموں میں مصروف ہیں۔ مری کی صورتحال پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس کے بعد…

پنجاب میں بڑھتی اسموگ ،سکول بند کرنے سے متعلق اہم خبر 

 لاہور :پنجاب میں بڑھتی سموگ کے پیش نظر حکومت نے ہفتے میں ایک روز سکول بند کرنے کی تجویز پر غور شروع کر دیا ،اس وقت بھارت کی نسبت پاکستان میں سموگ سب سے زیادہ ہے ۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق پنجاب حکومت سموگ کے تدراک کیلئے متحرک ہو گئی…

حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان اہم نکات پر بڑا بریک تھرو سامنے آگیا

اسلام آباد:حکومت کالعدم ٹی ایل پی کے ساتھ معاہدہ پر عمل درآمد کے لیے متحرک ہوگئی ، اہم نکات پر عمل در آمد ہو چکا ہے ۔ وزیرمملکت علی محمد خان کی نگرانی میں اسٹیرنگ کمیٹی کا چوتھا اجلاس اسلام اباد میں  ہوا جس میں  کمیٹی ممبران سمیت…

ٹی ایل پی کے ساتھ کالعدم کا لفظ ہٹانے کی منظوری

لاہور : کالعدم تنظیم اور حکومت کے درمیان معاہدے پر عملدر آمد جاری ہے۔ پنجاب حکومت نے 2000 سے زائد کالعدم کارکنوں کو رہا کیا اب ٹی ایل پی کے ساتھ کالعدم کا لفظ بھی ہٹایا جا رہا ہے۔ نیو نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے تحریک لبیک کو…

ٹی ایل پی سے مذاکرات کیلئے پنجاب حکومت نے کمیٹی بنادی

لاہور : تحریک لبیک سے مذاکرات کے لیے  پنجاب حکومت نے دو رکنی کمیٹی تشکیل دے دی  ہے۔ پنجاب کابینہ کے سینئر اراکین راجہ بشارت اور چوہدری ظہیر الدین صاحب پر مشتمل کمیٹی مظاہرین سے مذاکرات کرے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان…

یوٹیلٹی سٹورز کیخلاف گرینڈ آپریشن ،2000 سے زائد فرنچائز بند کردی گئیں

لاہور :یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 3 ہزار 665  میں سے  2 ہزار313 فرنچائز اسٹورز بند کردیئے ،اس وقت ملک بھر میں1341 یوٹیلیٹی اسٹورز فرنچائز باقی رہ گئی ہیں۔ نمائندہ نیو نیوز کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے دوہزار چھ سے اب تک مجموعی طور…

ووٹ کو عزت دو کی خاطر اگر جیل کاٹنی ہوتی تو نواز شریف لندن نہ بیٹھے ہوتے،حسان خاور

لاہور:ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا عمران خان کی سیاسی پہچان کرپشن کے خلاف جنگ ہے ،عمران خان کی سیاسی پہچان  مورثی سیاست کا خاتمہ ہے۔ حسان خاور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا عمران خان نے دنیا میں پاکستان کی ساکھ بحال کی،عمران خان…

نئے افسر؟ کیہ ہووے گا

مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال نے کہا تھاثبات اک تغیر کو ہے زمانے میں، انہوں نے درست فرمایا ، ردو بدل، تغیر و تبدیلی نہ ہو تو اشیاء کو زنگ لگ جاتا ہے، کاروبار سلطنت اور معاملات دنیا بے معنی ہو جاتے ہیں ، مگر روز روز کی تبدیلیاں بھی کوئی اچھا…